اصول پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اصول پرست، ضابطے کی پابندی کرنے والا، وضعداری یا معمول سے نہ ہٹنے والا، ضابطے کی پابندی یا وضعداری کو پسند کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اصول پرست، ضابطے کی پابندی کرنے والا، وضعداری یا معمول سے نہ ہٹنے والا، ضابطے کی پابندی یا وضعداری کو پسند کرنے والا۔